Tuesday, August 16, 2011

حافظے میں حیرت انگیز اضافہ حاصل کیجئے

یہ عمل سورئہ یس کا خاص عمل ہے۔ تفصیلی طریقہ درج ذیل ہے:
    یہ عمل کل سات دنوں پر مشتمل ہے۔ روزانہ علی الصبح نہار منہ (یعنی کچھ نہ کھایا پیا ہو)، سورئہ یس کا پانی پینا ہے۔ روزانہ نیا پانی بنانا ہے اور پینا ہے۔ اگر ضرورت محسوس ہو تو مزید سات دن اگلے ماہ کئے جائیں۔ اور کوشش کی جائے کہ انہی تاریخوں میں کریں، جن میں پہلے کیا ہے۔ انشاء اللہ تین ماہ سے زیادہ ضرورت نہ پڑے گی۔
یس کا پانی بنانے کا طریقہ
     بڑی چینی یا شیشے کی طشتری (ٹرے) میں مکمل سورئہ یس بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ زعفران سے لکھیں۔ اعراب نہیں لگانے۔ جس طرح قرآن شریف میں لکھا ہے، اسی طرح لکھیں۔ اگر ایک پلیٹ پر نہ لکھ سکیں تو ایک سے زائد پر لکھ لیں۔ پھر ایک برتن میں صاف پانی لیں۔ اس میں سورئہ یس کی پلیٹ/پلیٹیں ڈال کر انگلی سے لکھائی کو مٹائیں۔ لکھائی پانی میں حل ہوتی جائے گی۔ جب مکمل سورئہ یس حل ہو جائے تو یہ پانی تیار ہے۔ جتنے مرضی لوگوں کو پلایا جا سکتا ہے۔ شرط نہار منہ کی ہے۔ پانی پینے کے آدھا گھنٹہ بعد کچھ کھائیں اور پئیں نہیں۔
نوٹ  
(1)بہتر ہے کہ اس عمل کو نئے چاند یعنی شروع اسلامی مہینے میں کریں۔ اور آغاز جمعرات یا جمعہ سے کریں۔
(2)جو لوگ خود نہ لکھ سکیں، وہ ادارے سے مکمل سات دن کا کورس منگوا سکتے ہیں۔ سات دن کے زعفرانی کورس کا ھدیہ اکیس سو(2100)روپے ہے۔ مشک و زعفرانی کورس کا ھدیہ 6300 روپے ہے۔ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
(3) زعفران کی قیمت اور دیگر اخراجات بڑھنے کی صورت میں کورس کا ھدیہ بھی بڑھ جائے گا۔ لہٰذہ فون پر معلومات لے لیں۔
(4)  کورس رجسٹرڈ ڈاک یا کورئیر سے بھجوایا جائے گا۔ عام ڈاک سے نہیں بھیجا جائے گا۔ اور بھیجنے کا خرچہ بذمہ خریدار ہوگا۔
مزید معلومات کے لئے

Landline :  +92-42-35033371  Skype : spiritualist77
Cell : +92-322-7772772, +92-343-7772772
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, spiritualist77@gmail.com

اگر خود نہ لکھ سکیں اور ادارے سے منگوانا چاہیں تو تفصیل کے لئے 
 Website : www.darulamal.org/ruhanishop
Blog : ruhanishop.blogspot.com/2011/08/blog-post.html

No comments:

Post a Comment